aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chalne"
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دمامید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو
انہیں اب نیند میں چلنے کی عادت ہو گئی ہےبڑی حسرت سے تکتی ہیں
کسی کا حکم ہے ساری ہوائیںہمیشہ چلنے سے پہلے بتائیں
رشتوں کے بندھناس رستے پر چلنے والے
بجھے ہوئے سے چراغ جیسےجو پھر سے چلنے کے منتظر ہوں
کاٹ لینا ہر کٹھن منزل کا کچھ مشکل نہیںاک ذرا انسان میں چلنے کی ہمت چاہئے
کہ جیسے ٹرین کے چلنے سے پہلےریلوے اسٹیشن پر
ریل چلنے لگتی ہےراہ کے درختوں کی
باغ انسانی میں چلنے ہی پہ ہے باد خزاںآدمیت لے رہی ہے ہچکیوں پر ہچکیاں
مگر کیا فائدہ اس کا کہ موسم خود ترے جوتوں کے تسموں سے بندھے ہیںترے ہم راہ چلنے کی کوئی خواہش اگر دل میں کبھی تھی بھی
افق کے متوازی چل رہے ہیںافق کے متوازی چلنے والوں کو پار لاتی ہیں
سفید کاغذ پرپنسل کے چلنے کی آواز
گھر میں چھوڑ آئی ہوتیز تیز چلنے پر
اسے نہ ہونے دیا میں نے ہم نوائے شبابنہ اس پہ چلنے دیا شوق کا فسوں میں نے
اک دم سےچلتے چلتے
صرف ادب کے غم میں غلطاں چلنے پھرنے سے لاچارچہروں سے ظاہر ہوتا ہے جیسے برسوں کے بیمار
بغیر اس کے جو رہنا چاہتے ہیں اس زمانے میںسمجھ رکھیں فنا ان کے لیے ہے حکم ربانی
جس رستے سے جانا چاہے جا سکتا ہے
چلنے ہی کو ہے اک سموم ابھیرقص فرما ہے روح بربادی
گولی کو سکھا دیتی ہوں چلنے کا قرینہمیں چھید کے رکھ دیتی ہوں مظلوم کا سینہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books