aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chamkaa.o"
پھر اپنے کاموں سے چمکاؤ سر زمین وطنتمہارے میکدے میں دہر پھر پئے یارو
قسم وطن کی تمہیں ایکتا کے گن گاؤدلوں میں عظمت قوم و وطن کو چمکاؤ
مجھ سے اجلی روشنی لے لواپنی دنیا کو چمکاؤ
پھر سے قندیل وفاؤں کی جلاؤ ہمدمآج احساس کے آئینوں کو پھر چمکاؤ
اس موتی کے قلب میں اترو روشنیواور چمک اس کی چمکاؤ روشنیو
ٹوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سےپھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے
چمپئی رنگ کبھی راحت دیدار کا رنگسرمئی رنگ کہ ہے ساعت بیزار کا رنگ
وہ سب اک برفانی بھاپ کی چمکیلی اور چکر کھاتی گولائی تھےسو میرے خوابوں کی راتیں جلتی اور دہکتی راتیں
ان جگنوؤں کے نور سےچمکی ہے کب وہ زندگی
کالے بالوں سے بکھرتی ہوئی چمپا کی مہکسرخ عارض پہ دمکتے ہوئے شالوں کی چمک
ان کی عطا سے چمکا حاطبؔ کا نام کہنااستاد محترم کو میرا سلام کہنا
اللہ نے دی ہے مجھ کو مشعلچمکا کے مجھے دیا بنایا
ہوں جو الفاظ کے ہاتھوں میں ہیں سنگ دشنامطنز چھلکائے تو چھلکایا کرے زہر کے جام
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہوہ شہہ راہ میرس کے پر پیچ چکر
تم نے دیکھا ہے جو وہ سب کو دکھاؤتم نے چکھا ہے جو وہ سب کو چکھاؤ
آ رہا ہے چکر ساجسم پر پسینہ ہے
ہال میں چمکیں آ کے یکا یکزریں تھی پوشاک جھکا جھک
دھوپ چڑھے تارا چمکا ہےپتھر پر اک پھول کھلا ہے
کیا ضروری ہے ہر اک راہ میں جگنو چمکیںکیا ضروری ہے کہ اشکوں کو روانی بھی ملے
چڑیوں کی چہکار میں ڈھل کےنظم مرے گھر جب آتی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books