aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "charkh"
یہ چرخ جبر کے دوار ممکن کی ہے گرویدہلڑائی کے لیے میدان اور لشکر نہیں لازم
ضمیر لالہ میں روشن چراغ آرزو کر دےچمن کے ذرے ذرے کو شہید جستجو کر دے
مرض کہتے ہیں سب اس کو یہ ہے لیکن مرض ایساچھپا جس میں علاج گردش چرخ کہن بھی ہے
دشت کے کام و دہن کو دن کی تلخی سے فراغدور دریا کے کنارے دھندلے دھندلے سے چراغ
اک دفتر مظالم چرخ کہن کھلاوا تھا دہان زخم کہ باب سخن کھلا
ہوتا ہے مہ وشوں کا وہ عالم ترے حضورجیسے چراغ مردہ سر بزم شمع طور
چوکی اک چولکھی دیکھیخوب ہی چکھی پکھی دیکھی
بخشے تجھے انعام نوہر دور چرخ چنبری
نظام چرخ میں دیکھیں گے اک تغیر خاصسکون دہر میں اک اضطراب دیکھیں گے
چرخ بے انجم کی دہشت ناک وسعت میں مگربیکسی اس کی کوئی دیکھے ذرا وقت سحر
ہم کو گر تو نے رلایا تو رلایا اے چرخہم پہ غیروں کو تو ظالم نہ ہنسانا ہرگز
چرخ گرداں ہے جہاںشام کو پھر اسی کاشانے میں لوٹ آتا ہوں
اٹھے ہیں جس کی گود سے آذر وہ قوم ہےتوڑے ہیں جس نے چرخ سے اختر وہ قوم ہے
اسی کے زعم میں ہے جرمنی چرخ تفاخر پراسی کے زور پر مریخ کا ہمسر ہے جاپانی
دور ہو اس کی سب بربادیچرخ پہ چمکے بن کے تارا
جبرئیل اپنی ہیئت میں ہیں نمائش منظرپاؤں پاتال میں سر چرخ سے ٹکرائے کہیں
ماہ فلک حسن کو یہ برج ملا ہےاے چرخ ترے حسن نوازش کا گلا ہے
تم پر تو آپ ہوتی ہے اب واری شب براتگھن چکر اپنے دم میں کہیں چرخ کھاتے ہیں
زخم اب بھرنے نہ پائے تھے کہ بادل چرخ پرآ گیا انگڑائیاں لیتا ہوا اب کیا کروں
غلغلہ تیری ستائش کا ہو تا چرخ کہناور تیرے جاں نثاروں کے ہو لب پر یہ سخن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books