aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chashm-e-sehr-e-fan"
پردۂ سحر و اسرار سے ٹوٹ کرمقتل آرزو بن گئے
چشم بے خواب کو سامان بہت
ننہا سا فرشتہچشم بد دور
چشم بد دور کراچی میں ٹریفک کا نظاماونٹ گاڑی کی گدھا گاڑی کی ٹک ٹک کا نظام
چشم تمناجسے نیند آئی تھی صدیوں کی بیماریوں کی تھکن سے
وہی چشم نم مجھے کھوجتیوہی ہونٹ مجھ کو پکارتے
مشاطگیٔ گیسوئے فن مدتوں ہوئیآرائش عروس سخن مدتوں ہوئی
تری چشم مے گوں کا لبریز ساغرجوانی تری کیف آور جوانی
چشم حیرت میںزخموں اور لاشوں کا جو سمندر
غالب کے فکر و فن کی زمانے میں دھوم ہےغالب ہے اور اہل نظر کا ہجوم ہے
جو تم چاہو تو بے شک دولت کونین مل جائےطیور عرش اعظم ہیں تمہارے رازدانوں میں
سحر موسیقی ہوا پھر گونج اٹھے گوکل کے بنرقص فرمانے لگی پھر وادیٔ گنگ و جمن
بجھ گئی ہے دفعتاً پھر ایک شمع فکر و فنہے غم و اندوہ میں ڈوبا ہوا شہر سخن
اس سے پہلے کہ تیری چشم کرممعذرت کی نگاہ بن جائے
جمیلؔ اشعار میں گوہر فشانییہ چشم تر کی سب جادو گری ہے
رحم اے نقاد فن یہ کیا ستم کرتا ہے توکوئی نوک خار سے چھوتا ہے نبض رنگ و بو
اے کاش وہ بتائے ہے جس کی یہ خدائییہ چشم نرگسی ہے یا کاسۂ گدائی!
یہی شاخ تم جس کے نیچے کسی کے لیے چشم نم ہو یہاں اب سے کچھ سال پہلےمجھے ایک چھوٹی سی بچی ملی تھی جسے میں نے آغوش میں لے کے پوچھا تھا بیٹی
جو صاحب فن ملک کو کرتا نہیں بیدارمدقوق ہے فن اس کا وہ فن کار ہے بے کار
حسن ہے موجود ہر جا چشم بینا چاہئےدیدۂ دل کھول کر ہاں اس کو دیکھا چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books