aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhappar"
مفلس کو دیویں ایک تونگر کو چار چارگر اور مانگے وہ تو اسے جھڑکیں بار بار
لہلہاتے ہوئے کھیتوں پہ جوانی کا سماںاور دہقان کے چھپر میں نہ بتی نہ دھواں
ایک وہ جس کو میسر ہوں عمارات و نقیبایک وہ جس کو نہ ہو پھونس کا چھپر بھی نصیب
چھپر جلاؤ گے تو دلاوے گی صبح کوتم سے چبوترے میں گنہ گاری شب برات
میرے چھپر سے ٹیک کر کاندھاکون استادہ ہے تھکا ماندہ
امیروں کے بنگلے غریبوں کے چھپربلا کی بلندی قیامت کی پستی
چھپر ہوٹل کے ٹوٹے ہوئے ٹیبل پرچاند پہ بیٹھی ہوئی بڑھیا کے نورانی چرخے میں
اس نے اماں کو خود اعتمادی سے دیکھاکہ اب اس کے اپنے دوپٹے قمیص اور شلوار چپل کے جوڑے
سرخ تھا جس کا چھپرجنگلے کی کمزور سلاخوں سے
یہ ٹوٹے پھوٹے مکانات اونگھتے چھپرچراغ شام کی دھندلی سی روشنی کے امیں
ایک ایک کہنی اور بنا دی تھیچار دانگ میں شہرت پھیل گئی
اور ادھر شاہزادہ طلسمی محل کے حسیں دودھیا برج میں شاہ زادی کے حجلے کے اندرابھی لاجوردی چھپر کھٹ کا زر بفت پردہ اٹھا ہی رہا ہے
میرے لئے اک ٹوٹا چھپر خود اپنی مسلسل محنت کاتیرے لئے اک پیلی کوٹھی آئینہ سراپا رشوت کا
چل دیتا ہوں میںان چھپر ٹین دار ڈھلواں چھتوں کی طرف
آکاش رہا چھپر میرایہ دھرتی تھی بستر میرا
چھپر پر پھیلی ہوئی توری کی بیلوں میںبتیا آنی شروع ہوئی ہے
وادیاں جھرنے چراگاہیں مویشی پنچھیکھیت کھلیان چھپر کھٹ مرے گھر کا دالان
وہ رات کو دیتا ہے ہمیں وقت پہ چارہسردی ہو تو کرتا ہے ہمارے لیے سایا
میں نے خود کوگھر چھپر میں
اور اس سے کچھ پرےچھپر پہ کوئی آدمی زادہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books