تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chhe.Duu.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "chhe.Duu.n"
نظم
وہ چپ سادھیں میں چپ سادھوں نہ وہ چھیڑیں نہ میں چھیڑوں
جہان کیف کو یوں بھی کریں آباد ہم دونوں
علی منظور حیدرآبادی
نظم
اختر شیرانی
نظم
یا چھوڑیں یا تکمیل کریں یہ عشق ہے یا افسانا ہے
یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے
ابن انشا
نظم
نادان ہیں وہ جو چھیڑتے ہیں اس عالم میں نادانوں کو
اس شخص سے ایک جواب ملا سب اپنوں کو بیگانوں کو