aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chho.De.n"
یا چھوڑیں یا تکمیل کریں یہ عشق ہے یا افسانا ہےیہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے
ایک تصویر کچھ آپ سے ملتی جلتیایک تحریر تھی پر اس کا تو قصہ چھوڑیں
دل نے اک خواب جو دیکھا تو پکارا اٹھ کےحکم اترا ہے کہ گھر بار کو تنہا چھوڑیں
چھوڑے ہے لٹو تونبڑی ہر دم بنا کے جوحاکم کا پیادہ کہتا ہے یوں اس سے تلخ ہو
دادا میاں کا چشمہ آنکھوں میں ہم لگا کررستہ چلیں کمر کو اپنی ذرا جھکا کر
بارش ہو ہم جو چھوڑیںکچھ بھاپ کے غبارے
بے نیازانہ بھی جینا ہے فقط ایک گماںفکر موجود کو چھوڑیں تو غم نا موجود
ٹھیک کہتے بھی ہوں یہ لوگ تو کیا چارہ ہےآپ کی یاد وو دامن نہیں چھوڑیں جس کو
جو مجرم ہیں انہیں مجرم ہی کہتے ہیںفریب و مصلحت کو آپ بھی اور ہم بھی چھوڑیں
کاغذ کی اک ناؤ بنا کراس میں چھوڑیں
کہہ رہی تھی کہ وہخیر چھوڑیں اسے
آپس کا بیر چھوڑیں مل جل کے عیش اڑائیںدنیا میں اس زمیں کی سب آبرو بڑھائیں
کلیوں کو یوں توڑیں موڑیںپھول میں باقی جان نہ چھوڑیں
محبت سے سبھی کو جوڑتے ہیںجلیبی جیسے شوشے چھوڑتے ہیں
آپ کو ہماری ہر بات پر غصہ آتا ہےاور ہمیں خیر چھوڑیں
آؤ کھیلیں آنکھ مچولی آؤ کھیلیں آنکھ مچولیچھوڑیں گلی ڈنڈا گولی آؤ کھیلیں آنکھ مچولی
قدرت کے ذمہ چھوڑیںقدرت کا
آؤ دونوں آنکھوں کوبند کر کے رکھ چھوڑیں
ہم ہوئے ناکام یا ہیں کامیابفیصلہ چھوڑیں اسی پر
دھیان سے سنئے سمے کا ایک ہی پیغام ہےکرودھ چھوڑیں پھول بن کے مسکرائیں ساتھیو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books