aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chi.Daa"
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
''تاز آغوش وداعش داغ حیرت چیدہ استہمچو شمع کشتہ درچشم نگہ خوابیدہ است''
مجھے روس کے چیدہ صنعت گروں کےنئے کارناموں کی اک عمر سے تشنگی تھی!
لیکن چڑا گیا ہے چگا تلاش کرنےدانہ کہیں کہیں سے پوٹے میں اپنے بھر کر
چڑیا اور چڑا مل جل کردانا دنکا لائے
مجھے مسلسل چڑا رہا ہے
سامنے آئنے کے بیٹھ کے روز ایک چڑاجانے کیوں عکس سے اپنے ہی لڑا کرتا ہے
حصہ مجھ کو بھی کچھ ملا ہے ضرورجب چڑا تنکے لے کر آیا ہے
شہر کے چیدہ چیدہ معزز خواتین و حضراتچہروں پہ موزوں ملاوٹ
کہیں پرندوں کی کھچڑیوں کی وہی کہانیوہ ایک چڑا جو کھا گیا تھا تمام کھچڑی
میرؔ تو اک گل چیدہ ہے بقول ناسخؔغالبؔ اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ناسخؔ
قصۂ غیب چھڑا یا سخن بود و عدمشمع کے گرد پتنگے تھے کہ منڈلاتے رہے
بیل بن کےآسماں کا منہ چڑا رہی ہیں آج
تجھ کو چھوڑا کہ رسول عربی کو چھوڑابت گری پیشہ کیا بت شکنی کو چھوڑا
مردوں کے لئے لاکھوں سیجیں، عورت کے لیے بس ایک چتاعورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےگوشہ گوشہ میں سلگتی ہے چتا تیرے لیے
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
تمیز بندہ و آقا فساد آدمیت ہےحذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں فطرت کی تعزیریں
چھوڑا نہیں غیروں نے کوئی ناوک دشنامچھوٹی نہیں اپنوں سے کوئی طرز ملامت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books