aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chi.de"
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
جیسے تیر آرزو ہوا اور پرندہ چھدے ہوئے ترچھے زاویے بنا کرزن سے گزر گئے ہوں
اجڑتی ہوئی بزم کے چاند تارےکٹی گردنوں گولیوں سے چھدے جسم کی
برف باری میں پرانے بانس کاطشت میں سیندور چھدے سکے سجا کر بیچ رستے پر رکھوں
کہیں پرندوں کی کھچڑیوں کی وہی کہانیوہ ایک چڑا جو کھا گیا تھا تمام کھچڑی
دہراؤ پھر افسانۂ آغاز محبتپھر گردش ساغر سے چھڑے ساز محبت
ویران آنکھیںچھدے ہونٹ
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نےبحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
ہم بستی چھوڑے جاتے ہیںتو اپنا قرض چکا بابا
ہمیں کسی کی زمیں چھیننے کا شوق نہیںہمیں تو اپنی زمیں پر ہلوں کی حاجت ہے
تری چین جبیں خود اک سزا قانون فطرت میںاسی شمشیر سے کار سزا لیتی تو اچھا تھا
دیکھ چکا المنی شورش اصلاح دیںجس نے نہ چھوڑے کہیں نقش کہن کے نشاں
تنگ آ کے میں نے آخر دیر و حرم کو چھوڑاواعظ کا وعظ چھوڑا چھوڑے ترے فسانے
اک دن جو سر راہ ملے حضرت زاہدپھر چھڑ گئی باتوں میں وہی بات پرانی
جو کچھ نہ ہوگی تو ہوگی قریب چھیانوے سالچھڑی تھی ہند میں جب پہلی جنگ آزادی
گرمئی رشک سے ہر انجمن گل بدناںتذکرہ چھیڑے تری پیرہن آرائی کا
کچھ مکان چھوڑے تھےان کو بیچ کر میں نے
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںکوئی تو جھولنے میں جھولے کی ڈور چھوڑے
کوئی نہیں جو اپنا کھیل ذرا سا چھوڑے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books