aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chiikhuu.n"
زور سے چیخوں، چیختا جاؤںلیکن کوئی نہ سننے پائے
اگر میں چیخوںمیں اپنے دل کی تمام گہرائیوں سے چیخوں
اور اتنی زور سے چیخوںزمیں سے
میں آنکھوں کے پانی کو روکوں مگر پانی کیسے رکےتب میں چیخوں بلاؤں اسے
گھنے پہاڑوں کو چیر آؤںاتنی زور سے چیخوں
وہاں چیخوں ہنسوں گاؤںکبھی فٹ پاتھ پر رک کر
تلاش میں ہوں جو مجھے بتائے کہکتنے ڈیسیبل زور سے چیخوں
مجھ میں یک دم خواہش پیدا ہوتی ہےکہ میں چیخوں
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
فقط زریونؔ ہو تم یعنی اپنا لاحقہ چھوڑومگر میں کون جو چاہوں تمہارے باب میں کچھ بھی
لوگ عورت کی ہر اک چیخ کو نغمہ سمجھےوہ قبیلوں کا زمانہ ہو کہ شہروں کا رواج
مگر بھلانا بھی چاہوں تو کس طرح بھولوںکہ تم تو پھر بھی حقیقت ہو
وہی گیسو وہی نظریں وہی عارض وہی جسممیں جو چاہوں تو مجھے اور بھی مل سکتے ہیں
آج چاہوں تو اک اک دکاں مول لوںآج چاہوں تو سارا جہاں مول لوں
یہ چیخ اٹھے دل سے نہ حلقوم سے نکلےاردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
جس کے پل پل میں تھے صدیوں کے سمندر موجزنچیختی یادیں لیے اجڑے ہوئے سپنے لیے
جو ہر چیخ کو کھا گئی تھیںانہیں کیا خبر کس دھنک سے مرے رنگ آئے
سرد شاخوں میں ہوا چیخ رہی ہے ایسےروح تقدیس و وفا مرثیہ خواں ہو جیسے
میں کس کو چاہوں میں کس کو چوموںمیں کس کے سائے میں بیٹھ جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books