aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chogaa"
پگلی یہاں تو ہے ہیرے کی کنی کا چوگااور اک زخمی سانس اس پنجرے کی انگنائی ہے
تو اسے اٹھاناکبھی شام کے گھونسلے سے پرندہ فجر سے عبادت کا چوغا پہاڑوں سے
آنگن میں جب اترے پرندےیادوں کا چوگا ختم ہوا
شیر ببر نے پہنا چوغاگیدڑ کوٹ پہن اترایا
سگریٹ کے ہر کش سے دریا کھینچ آتے ہیںاور پرندے اپنی اولادوں کو میرے گیت کا چوگا دیتے ہیں
خاک پہ میرا چوگا اگا ہےپیدا کئے ہیں کھیت خدا نے
سر پر پہنے ٹوپا لالاور بدن پر چوغا لال
چوگا چنتی چڑیا تیری پلکوں پر اگنے والےخوابوں کے انکھوئے
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
حساب ماہ و سال اب تک کبھی رکھا نہیں میں نےکسی بھی فصل کا اب تک مزہ چکھا نہیں میں نے
اب پاؤں کھڑاؤں دھول بھریاور جسم پہ جوگ کا چولا ہے
توڑ دی بندوں نے آقاؤں کے خیموں کی طنابچوتھا مشیر
دوڑے ہیں آدمی ہی تو مشعل جلا کے راہاور بیاہنے چڑھا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
تیری دہلیز پر سجا آئےپھر تری یاد پر چڑھا آئے
''کڑوں میں سونا نہیں ہے،ان پر سنہری پانی چڑھا ہوا ہے''
کس ہاتھ کو چھوڑنا ہے کسے تھامنا ہےاک ریاضی کے استاد نے اپنے ہاتھوں میں پرکار لے کر
یہ کانٹا جو ہمیں چبھا ہے کاش تجھے بھی چبھتا چاند
چولہا توانا پانی کے مٹکے میں آبی ہےپینے کو کچھ نہ کھانے کو اور نے رکابی ہے
ضروری ہوتے ہیںاور چغلخوری کی کتاب کا دیباچہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books