aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuhaa"
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
بلی ہے سی اے ٹی کیٹچوہا ہے آر اے ٹی ریٹ
کچھ دھندوں میں مصروف ہوئےکچھ چوہا دوڑ میں جیتے گئے
اور اسے تبدیل کر دیاایک چوہے میں
بندر چوہا اور خرگوشہنستے ہنستے تھے بے ہوش
دیار غریباں سے آیا ہوا اک ادھیڑ عمر چوہاجو بس رزق کی بو کو پہچانتا ہے
تھک چکا تھاہمہ وقت منہ کھلا رکھنے
ہے مرے پاس اک مرا چوہاخوب صورت سا دل ربا چوہا
پتیلی ہے خالی وہاں کیا دھرا ہےابھی بھوک سے ایک چوہا مرا ہے
شاید سرکار نے نو سو پر فوراً شملے بلوایا ہےامی نے کہا جب کچھ بھی نہیں اک بلا چوہا لایا ہے
رہا کرتی ہے تو بچوں کے دل میںمگر اک میں کہ چوہا جیسے بل میں
بڑی نسل کا جب نظر آئے چوہاتو بچ کر وہاں سے گزرتی ہے بلی
اب نہ شیر کو جال میں پکڑےاور نہ چوہا جال کو کترے
مناتا موج گر چوہا میں ہوتاسحر سے شام تک پھرتا ہی رہتا
یہ ہے وہ چوہابھورا لنڈورا
جنگل جنگل پڑی پکارچوہے نے چھاپہ اخبار
نیولا چوہا بندر دیکھالومڑ گھوڑا کتا دیکھا
چڑیا چرخا کاتےچوہا موتی ٹانکے
لومڑ بولے موٹے موٹے دو مرغے پکواؤچوہا بولا کابل کے بڑھیا چلغوزے لاؤ
بلی تھی حیرانپھر اک چوہا اس سے بولا کہیے خالہ جان
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books