aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chulbul"
جیسے یہ کام ہے دراصل ہر اک شے کی اساسایک سے ایک چہل کرتی ہے
عشوے ہیں کہ اک فوج کھڑی لوٹ رہی ہےچھل بل ہے کہ چھاتی کو زمیں کوٹ رہی ہے
ایک زخم ہمارے ہاتھوں کے، یہ پھول جو ہیں گل دانوں میںسوکھے ہوئے پیاسے چلو تھے، جو جام ہیں اب مے خانوں میں
تم کو یہ حوصلہ نہ کرنا تھاچلو پانی میں ڈوب مرنا تھا
ہند ماتا کی بیٹی ہے اردو زباںسانولی چلبلی نوجواں گل فشاں
کیسے یہ شعر اور کیا ان کی حقیقتنا صاحب اس اپنے لفظوں بھرے کنستر سے چلو بھر کر بھیک کسی کو دے کر
پتھر سے پانی چلتا ہومیں پانی کا چلو بھر کر
یہ سنتے ہی چاندی کی انگوٹھی بھی گئی جلاللہ رے ملمع کی انگوٹھی تیرے چھل بل
جی چاہتا ہے چلو بھر پانی میں ہی مروںکوئی راستہ نہیں ہے
پھر رندہ پھیرتے ہیں پھر برما دیتے ہیںپھر بدھ ملاتے ہیں پھر چول بٹھاتے ہیں
آپ جب چاہیں مرے چلو میں تلچھٹ ڈال دیںکب کہا تھا محفل جمشید ہونی چاہئے
ہمیشہ رہیں خوش کہ اے چل بلےکوئی ایسا اسکول بھی تو کھلے
میں نے اس کے دریا کو اپنے چلو میں بھرااور فرش پر تھوک دیا
کہیں چلو میں غازی کی حکمراں ڈوب جاتے ہیںکہیں حاکم بنانے سے بھی صاحب کچھ نہیں ہوتا
مچھلیاں چغل خور ہوتی ہیںبھرتؔ کو اپنے اندر تھامے رہو
آپ جب چاہیں مرے چلو میں تلچھٹ ڈال دیںکب کہا تھا محفل جمشید ہونی چاہئے
چھلبل اڑتیدھول سنہری
اک چلو کے دینے میں یہ تکراراٹھو جاگو سحر ہوئی یار
ایک چلو لمس کے پانی کی محتاجی کو روتی ہےمگر!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books