aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuu.ii.n"
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
چین کے شہر مراقش کے بیابان میں ہےاور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے
قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علماور نکلیں گے عشاق کے قافلے
اے عشق ہمیں برباد نہ کرجس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیا
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارامسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
اس شام مجھے معلوم ہوا جب باپ کی کھیتی چھن جائےممتا کے سنہرے خوابوں کی انمول نشانی بکتی ہے
کون بحر روم کی موجوں سے ہے لپٹا ہواگاہ بالد چوں صنوبر گاہ نالد چوں رباب
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لوبھلے چھین لو مجھ سے سے میری جوانی
ہوا ہی کیا جو زمانے نے تم کو چھین لیایہاں پہ کون ہوا ہے کسی کا سوچو تو
چھن جائیں گے مجھ سے مرے آنسو مری آہیںچھن جائے گی مجھ سے مری بے کار جوانی
تری چین جبیں خود اک سزا قانون فطرت میںاسی شمشیر سے کار سزا لیتی تو اچھا تھا
نسل قومیت کلیسا سلطنت تہذیب رنگخواجگی نے خوب چن چن کے بنائے مسکرات
تم ناحق ٹکڑے چن چن کردامن میں چھپائے بیٹھے ہو
کتنی نکھری صبحیں گزریںکتنی مہکی شامیں چھائیں
ترک الفت کے دشت سے چن کرآشنائی کے ماہ و سال کے پھول
پیار مانگا تو سسکتے ہوئے ارمان ملےچین چاہا تو امڈتے ہوئے طوفان ملے
چپ ہیں وہ زباں درازچین ہے سماج میں
بنایا تھا جسے چن چن کے خار و خس میں نےچمن میں پھر نظر آئے وہ آشیاں مجھ کو
کون تم سے چھین سکتا ہے مجھے کیا وہم ہےخود زلیخا سے بھی تو دامن بچا سکتا ہوں میں
آرزوؤں کو چین آ جائےحسرتوں کو قرار مل جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books