aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuvaate"
پڑھتے ہیں آدمی ہی قرآن اور نمازیاںاور آدمی ہی ان کی چراتے ہیں جوتیاں
یوں ٹکڑے ٹکڑے ہوں تو فقطچبھتے ہیں لہو رلواتے ہیں
ہزاروں قرض تھے مجھ پر تمہاری الفت کےمجھے وہ قرض چکانے کا موقع تو دیتے
برسات کے بادل چھاتے ہیںکیا اب بھی ہوائے ساحل کے
درگزر کے گلشن میں ابر بن کے رہتے ہیںصبر کے سمندر میں کشتیاں چلاتے ہیں
لکھا تھا عرش کے پائے پہ اک اکسیر کا نسخہچھپاتے تھے فرشتے جس کو چشم روح آدم سے
اپنے درد کو دنیا کی نظروں سے چھپاتے گزری ہے
آ کر تری جناب میں اے کار ساز نورپلکوں میں منہ چھپاتے ہیں جھینپے ہوئے غرور
کہ جسم توڑ دیے جائیں ان کے تاکہ ملےچرانے والوں کو خیرات ماگھ میلے کی
نسخہ اک طب کا جس کو آتا ہےسگے بھائی سے وہ چھپاتا ہے
اپنے دل کی لگی کو چھپاتے ہو کیوںیہ محبت کی گھڑیاں گنواتے ہو کیوں
فضا میں موت کے تاریک سائے تھرتھراتے ہیںہوا کے سرد جھونکے قلب پر خنجر چلاتے ہیں
تمہارا ہوں تم اپنی بات مجھ سے کیوں چھپاتے ہومجھے معلوم ہے جس کے لیے چکر لگاتے ہو
کونوں میں دبکے ہوئے جھینگر چلاتے ہیںمحرابوں سے بھوتوں کے سر ٹکراتے ہیں
اپنی ذلت کو وہ دنیا کی نظراور اپنی بھی نگاہوں سے چھپانے کے لئے
ہر شب شب برات بناتی ہیں بیویاںکچھ دن کے بعد چھکے چھڑاتی ہیں بیویاں
دروازوں سے لپٹی بیلیں پرے ہٹاتاجنگل کی بانہوں میں جکڑے محل کے ہاتھ چھڑاتا
کچھ اندھے سورما جو تیر اندھیرے میں چلاتے ہیںصدا دشمن کا سینہ تاکتے خود زخم کھاتے ہیں
آنچل سے سینے کو چھپاتیمٹھی میں اک نوٹ دبائے
سیہ وہ راز صدیوں کےاسی دل میں چھپاتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books