aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "citizen"
بر بنائے مصلحت مجھ کو حسیں لگتی تھی وہتھی ''سٹیزن'' اور کہیں سے زن نہیں لگتی تھی وہ
کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سےبڑی حسرت سے تکتی ہیں
جینے کو جئے جاتے ہیں مگر سانسوں میں چتائیں جلتی ہیںخاموش وفائیں جلتی ہیں
کتابیںطاق میں اور شیلف پر
کس کس طرح کی بیچیں ہیں چیزیں بنا بنااور مول لے رہا ہے سو ہے وہ آدمی
یہ ساری چیزیں سمیٹ لوں گا
اس نے اتنی کتابیں چاٹ ڈالیںکہ اس کی عورت کے پیر کاغذ کی طرح ہو گئے
جو ملک سوئی کی خاطر تھا اوروں کا محتاجہزاروں چیزیں وہ دنیا کو دے رہا ہے آج
اس گھر میں کئی تم کو دکھانے کی ہیں چیزیںباہر سے نظر آتا ہے چھوٹی سی یہ کٹیا
تمہارے چاہنے والوں کے جھرمٹ میںسبھی آنکھیں تمہارے عارض و لب کی کنیزیں تھیں
میز چپ چاپ گھڑی بند کتابیں خاموشاپنے کمرے کی اداسی پہ ترس آتا ہے
جو اک خلا ہے یہ کیا بلا ہےیہ دین و مذہب فقط کتابیں
گر کتابیں ہو گئیں میلی تو کیا پڑھنے کا لطفکام کی چیزیں ہیں جو ان کی حفاظت چاہئے
کچن میں!روز کوئی پیالی توڑ دیتی ہو
کھانے پینے کی چیزیںعام جینے کی چیزیں
مبہم چیزیں کیا ہوتی ہیںتھل کے ریگستان میں رہنے والے لوگو
بستے میں رکھواپنی کتابیں
وہ لاہور سے آئے تھےچیزیں ویزیں لائے تھے
خاص چیزیں قیمتیں ان کی تو ہیں افلاک پرآب خورہ منہ پھلاتا ہے اٹھنی دیکھ کر
یہ کھڑکی سے اک ہاتھ باہر نکالےوہ زانو پہ گرتی کتابیں سنبھالے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books