aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "color"
ہر ڈیزائن ہر کلر کا آشنا رکھتی تھی وہاور تلاش بر کا جاری سلسلہ رکھتی تھی وہ
نئے کلر سےپرانے پردے بدل دیے ہیں
لنچ بکس کا کلر وہی تھاوہ بھی میرا ہی بچہ تھا
واٹر کلر سے دل پہ پتے بنا رہی ہےاتنے میں پیڑ آیا
پرکار پنسل اور ربررنگین کاغذ اور کلر
گلیمر تمہارے کالر میں پھول بن کر کھلےاے بیٹے، یہ شہر عریانیوں میں نچڑے گا
ہیٹر سے خوف کھائیںکولر چلائے جائیں
ٹی وی کولر اور اک موٹرسونے اور چاندی کے زیور
یہ تو بتا توشرٹ کے کالر پر جو تیری
اور اپنے شریر پوروں سےمیرے کالر کی سختیاں پائمال کر دیں
اسٹرپٹیز کلب کے پھٹے پرانے ٹکٹوکوٹ کے کالر کے افسردہ تنہا پھولو
مہکتے اور اجلے خوش نما کالر تلےتمہاری گندمی
ہمیں پوروں سے چھو کر روح تک محسوس کرتے تھےکئی کالر کئی آنکھیں انوکھے وصل کے لمحے
تمہارے بال کتنے بڑھ گئے ہیںیہ کالر ہے نا اس پر چڑھ گئے ہیں
کولر پنکھے سب چلنے دوکیسی الٹی مت ہے ثمرہ
گردن اور کانوں کو کوٹ کے لمبے کالر میں چھپا لیاتاکہ
کسی نے رکھا تھا روم کولر کسی نے واشنگ مشین رکھیکسی نے پختہ احاطے میں کچھ بچا کے کچی زمین رکھی
آنسو بھر کر کالر پہ آ جاتی ہیںمینہ کے پردوں میں سے دل کی مٹی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books