aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "corridor"
باہر کاریڈور میں پڑی سسک رہی ہےاپنے دھیمے لہجے میں
نوعمر خریدار اب کہ نہیںاو دیس سے آنے والے بتا
نالندہ ترے عود کا ہر تار ازل سےتو جنس محبت کا خریدار ازل سے
اتنے یوسف تو نہ تھے مصر کے بازار میں بھیجنس اس درجہ ہے وافر کہ خریدار نہیں
جانے کتنے خریدار تھےبڑھتا جاتا تھا یوسف کا مول
لے کے نکلا ہوں گہر ہائے سخنماہ و انجم کا خریدار ہوں میں
کوئے جفا میں قحط خریدار دیکھناہم آ گئے تو گرمئ بازار دیکھنا
ہر خریدار کی جیبوں کو کترنے کے لیےکارخانوں پہ لگا رہتا ہے
ڈھونڈتے پھرتے ہیں الفت کے خریدار اسےآشنا ملتے ہیں اور چاہے ہیں سب یار اسے
کاریڈوروں میں سسکتی ہےتو آتش دان کے آگے
آ کہ اس جنس گراں قدر کو بے دار کریںجس نے ہم سب کو خریدار بنا رکھا ہے
شوق شہرت ہوس گرمیٔ بازار نہیںدل وہ یوسف ہے جسے فکر خریدار نہیں
اور اگر ہے تو پھر آ تیرے پرستار ہیں ہمجنس آزادیٔ انساں کے خریدار ہیں ہم
لوگ کہتے ہیں کہ کوئی بھی خریدار نہ تھاکون وہ لوگ تھے اب یاد نہیں آتا ہے
گزشتہ صدیوں کی تاریخ کا ورق ہے یہ کوٹخریدو اس کو کہ عبرت کا اک سبق ہے یہ کوٹ
خارہائے محن و درد کے تجار بھی ہیںاور گلہائے محبت کے خریدار بھی ہیں
اچھی ہے ہر چیز کھری ہےایک خریدو ایک فری ہے
جب بھی جوتے خریدوتو یہ دھیان رکھنا
ہر شہر میں ہر ویرانے میںکوئی تو خریدار آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books