aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "counter"
ایک سٹریچر پرجسے استقبالیہ کاؤنٹر سے
میں نے صرف ایک بات کیاس کی ایک سو باتوں کے جواب میں
ہزاروں برس بعد یہ لوگریزوں کو چنتے ہوئے
وفور و شدت جذبات کا یہ عالم تھاکہ کوندے جست کریں دل کے آبگینے میں
وہ سارے برس کی جان برساتوہ کون خدا کی شان برسات
کھلے دریچے کی جالی سے چمٹی آنکھواک لمحے کے کوندے میں تم
سنایا بڑے پیر نے جا کے جنگل کا یہ فیصلہشیر جی سن کے پہلے تو چونکے ذرا
پرندوں کی آواز سے کھیت چونکےپر اسرار لے میں رہٹ گنگنائے
کنج ماضی میں ہیں باراں زدہ طائر کی طرح آسودہاور کبھی فتنۂ ناگاہ سے ڈر کر چونکیں
اجنبی قدموں کے نشان چنتے ہوئےخیال آیا
ترے وطن کو تری ارض با حمیت کودھڑکتے کھولتے ہندوستاں کے دل کا سلام
ہر اشاعت پہ مری چونکتے رہ جاتے ہیںمیں گزر جاتا ہوں یہ بھونکتے رہ جاتے ہیں
نیند سے چونکیں پنکھ پکھیروبول رہے ہیں شاخوں پہ ہر سو
کھولتے چنگھاڑتے لاوے کے بے پایاں سمندر سے اچھل کرہم اکٹھے ہی گرے تھے
درد کی مدت سے اب دل میں چمک ہوتی نہیںوہ تپک چھالوں کی کوندے کی لپک ہوتی نہیں
حسین خواب سے چونکے تھے رسمسائے ہوئےمچل رہی تھی ہواؤں میں بوئے عنبر و بود
راہ کے کانٹے چنتے چنتےپاؤں بھی چھلنی ہو جائیں گے
ڈھیر پر سے کوڑے کےروٹی چنتے بچوں کی
دیکھ پازیب کی ہر لے پہ ستارے چونکےآسمانوں پہ فرشتوں کے وضو ٹوٹ گئے
اور ان کے نور سے جلتے بدن پگھلتے بدنبدن ہیں کھولتے سیال آئینے ہر سو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books