aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "da.ave-daar"
کوئی فکر مند کلاہ کاکوئی دعوے دار قبا کا ہے
نہ روزگار کوئیگھر کا راشن نہ کوئی دعوے دار
آؤ اپنے دل میں درد لا دوا پیدا کریںشدت غم میں مسرت کا مزا پیدا کریں
تم تو اپنی بیویوں سے بھیڈرے ڈرے
اور ڈرے ڈرے کچھ لوگادھر ادھر سے جھانکتے ہیں
کچھ برس اس پار کا قصہ ہےدوستوں کی بزم میں اک دن بڑے دعوے
شکستہ لمحوں کے پاسباں ہیںبجھے بجھے سے ڈرے ڈرے سے
تو ہی مرض دے تو ہی دوا دےتو ہی دوا دارو میں شفا دے
جو شمع علم مغرب سید نے کی تھی روشنبکھری ہوئی ہیں جس کی کرنیں ہر انجمن میں
شاہی درباروں کے در سے فوجی پہرے ختم ہوئے ہیںذاتی جاگیروں کے حق اور مہمل دعوے ختم ہوئے ہیں
ڈرے ڈرے سے سہمے سہمے چہرے بن کرجانے کس کو جھانکتے ہیں اور چھپ جاتے ہیں
ڈرے ڈرے سے ذرا بال پڑ نہ جائے کہیںلیے دیے یونہی بستر میں جا کے لیٹ گئے
ترک وعدہ کہ ترک خواب تھا وہکام سب ہو چکا جو کرنا تھا
بس ایک ہی درد لا دوا میںاور اپنے آلام جاں گزا کے
کوئی بھی فرق نہیں ہےجانے کتنوں نے مجھ پر وشواس کیا اور داؤ لگائے
یہ درد لا دوا دل میں جگایا کس لئے تو نےخرد ادراک عقل و فہم سب بیگار ہوں جیسے
نظامیؔ دور زمانہ امیر خسروؔ کادر نظام ٹھکانہ امیر خسرو کا
دم کہسار میں ڈھونڈا تو نہ نکلا کچھ بھیبرف پر چھڑکی ہوئی خون کی خوشبو کے سوا
اقبال کو شک اس کي شرافت ميں نہيں ہے ہر ملت مظلوم کا يورپ ہے خريدار
در گل پہ سورج کی دستک سے پہلےسجا لوں گا اپنی جبیں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books