aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.ere"
طبلے مجیرے دائرے سارنگیاں بجاگاتے ہیں آدمی ہی ہر اک طرح جا بجا
جس میں ایک دوسرے سے ہم کنار تیرتے رہےمحیط جس طرح ہو دائرے کے گرد حلقہ زن
یوں جواب کاپی پر حاشیے لگاتے ہیںدائرے بناتے ہیں
جو بھی ہے اب اسی خاک کی فصل ہےرنگ اور نسل کے دائرے سے نکل
دائرے یہاں دائرے وہاںرقص میں نظر رقص میں جہاں
اس گول دائرے کے قریباپنا چھوٹا سا نام ٹانک دیا
مرکزے بکھرتے ہیںدائرے سمٹتے ہیں
آرزؤں کو وسعت نہ دواپنے ہی دائرے میں مقید کرو
تمہارے بے حد حسین ہاتھوں کو تھامنے کا ہر ایک لمحہمرے خیالوں کے دائرے سے نکل کے مجھ کو
سگریٹ کے دھویں سےدائرے بناؤں میں
یہ آڑی ترچھی سی لکیریںجن سے بنے ہوئے دائرے کو ہم ملک کہتے ہیں
ہر دائرے میں کھلتے ہوئے پھول کی پھبنآنکھوں میں ڈولتے ہوئے نشے کی کیفیت
دل آرام و عشاق سبخوف کے دائرے میں کھڑے ہیں
تب نئے حیرت ناک ہیولےآدھے پورے بل کھاتے دائرے
مگر از خاک تا افلاک جو کچھ بھی ہے وہ تحریر ہےالفاظ ہیں اعراب ہیں نقطے ہیں شوشے ہیں کشیں ہیں دائرے ہیں حرف ہیں جن میں طلسم زندگی
آواز چہرہ حسیں جسمسب زاویے دائرے اور قوسیں
جھلانے والے کے رحم و کرم پر دائرہ در دائرہ گردش کریں گےاور زمیں پر لوٹ کر بھی بے زمینی کے الم سہتے رہیں گے
حرف کے دائرے سیارے سے بنتے جائیںاور نقطے وہ چمکتے ہوئے تارے
ذرا کوئی یہ وثیقہ رقم کرے تو سہیاکائیوں کے ادھر جتنے دائرے ہوں گے!
دل آرام و عشاق سب خوف کے دائرے میں کھڑے ہیںہواؤں میں بوسوں کی باسی مہک ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books