aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.imii"
تیری بہاریں دائمیتیری بہاریں جاوداں
ابد کے سمندر کی اک موج جس پر مری زندگی کا کنول تیرتا ہےکسی ان سنی دائمی راگنی کی کوئی تان آزردہ آوارہ برباد
ان بجھے شراروں کیدائمی مسافت ہے
بہار کی دید عارضی ہےبہار تجرید دائمی ہے
یہ ساری راہیں ہیں اس نگر کی جو دائمی آنسوؤں کا گھر ہے
مری سلمیٰؔ! مجھے لے چل تو ان رنگیں نظاروں میں!''حیات دائمی'' لکھا ہوا ہے جن کے ایواں پر
یہ سب ہی دائمی شہرت کا اک وسیلہ ہیںمگر نہ لفظوں پہ قدرت نہ رنگ قابو میں
تنہائی کے بھیانک مقبرے ہیںدائمی قید ہے
محبت میں جدائی دائمی ہوتی ہے
کاش یہ رشتۂ صوت و آواز ہی دائمی ہوکہ گونگے سفر کے سبھی سلسلے عارضی ہیں
قربتوں کا لمسدائمی نہیں
وہ کئی دائمی بیماریوں میں مبتلا ہو چکا تھا
اک دائمی خود نا شناسی کے جہنم کااس سے پہلے
محبت دائمی سکھ ہےکہ جس کو موت کی گھڑیاں
محبت دائمی سکھ ہےکہ جس کو میت کی گھڑیاں
سفر کی دائمی خوشبومیں جس کی آرزو لے کر تمہارے پاس آیا تھا
جو عارضی نہیں دائمی ہوگاکبھی نہ ختم ہونے والا
مرے مقدر میں موسم گل ہمیشگی کاوگرنہ پھر دائمی حبس بخت کر دے
تو تیرگی دائمی مقدرخرد نے جیتا تو قطرہ قطرہ
جھلک پل بھر کی ہے لیکن اثر ہے دائمی تیراسر گلزار دم بھرتی ہے گویا ہر کلی تیرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books