aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.in"
تری بانہیں ابد کو جانے والی شاہراہیں ہیںتری دائیں ہتھیلی کی لکیریں دوسری دنیاؤں کے نقشے ہیں جو ان منشیوں کے بس سے باہر ہیں
یہ ڈائن ہے بھری گودوں سے بچے چھین لیتی ہےیہ غیرت چھین لیتی ہے حمیت چھین لیتی ہے
طاقت ہو کسی میں تو مٹائے مری ہستیڈائن ہے مرا نام لقب فرقہ پرستی
مگر پھر کیا ہوا اک دن کہ اک بد بخت ڈائن نےخدا جانے کہاں بھیجا کہ سب لا علم ہیں اس سے
اپنی پت پر یوں مت ریجھ خبر ہے باہراک اک ڈاین آنکھ کی پتلی تیری تاک میں ہے
گردن کے گلدان سے نکلاپھول سا چہرہ
دن کھڑا ہوتا ہے جلاد کے مانند سبھی راتوں پررات ڈائن کی طرح
یہ نہیں آئےکوئی سیتلا ڈائن آئی
ہوتی ہے دائیں ہتھیلی میں مرے کھجلی بہتیہ بتا میرا مقدر کیا مجھے دکھلائے گا
میری دائیں پسلی تھیمیں نے پہلی بار اسے
بال کھولے ہوئے ڈائن سی ڈراتی ہے حیاتدل کو ادراک رہ عقدہ کشائی دے دے
ایک ڈائن زمیں
بہت جلد پھرسبھی دائیں آنکھوں کے کاندھوں پہ اک بوجھ تھا
دائیں پسلی ہاتھ میں لیے ہوئےبائیں پسلی ڈھونڈنے
اب اس کی یاد رات دننہیں، مگر کبھی کبھی
دیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میںکبھی ایفریقا کے تپتے ہوئے صحراؤں میں
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھانازش موسم گل لالۂ صحرائی تھا
یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کرتیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books