aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daam-e-ziist"
آؤ نا ہم بھی توڑ دیں اس دام زیست کوسنگ اجل پہ پھوڑ دیں اس جام زیست کو
جبر سے ظلم سے ہم ڈر نہیں سکتے ہرگزساعت جہد میں شعلوں کی طرح جلتے ہیں
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
پیچیدہ تر مسائل شبہائے زیست ہیںمینار روشنی کے دھندلکوں میں کھو گئے
نقش ہائے کشمکش مرگ و زیستکرب خاک ہیروشیما
جس تصور سے چراغاں ہے سر جادۂ زیستاس تصور کی ہزیمت کا گنہ گار بنوں
بھانت بھانت کے چہرےدام ہم رنگ زمیں
خود اپنے آپ کو اک دوسرے سے پہچاناکہ ہم وہ خانہ بدوشان زیست ہیں جن کو
کار گاہ زیست کے ہر موڑ پرروح چنگیزی برافگندہ نقاب
سر زمین زیست کی افسردہ محفل سے مجھےدیکھ لے اک بار کاش
سنگ بنیاد زیست کہلائی
تلخی زیست کا احساس نہیں مٹ سکتاتلخی زیست کو جب تک نہ مٹایا جائے
خیال زیست خوشی کامرانیوں کو مری
آج لیکنخود فرات زیست نے
بھول کر غم کدۂ زیست کی تاریکی کونور امید سے شاموں کو جلا رکھا تھا
دام ہر موج تخیل میں ہے کشتی کی طرحاور طوفان ہے گرداب ہے غالبؔ کی غزل
جو کھنچ کے نزع میں دم آ گیا ہے اشکوں میںدم وداع ترا انتظار باقی ہے
''عالم تمام حلقۂ دام خیال ''ہے
تو مجھ کو خوف آتا ہےدم لمس پریشاں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books