aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dabtaa"
سر اٹھاتا ہے تو دبتا نہیں آئینوں سے
اور مغرب کی فنا گاہ میں پھیلا ہوا خوںدبتا جاتا ہے سیاہی کی تہوں کے نیچے
دبتا رہا مورتیوں کے بوجھ سےہلا تب بھی نہیں کھڑا رہا پھر بھی
یہ دبتا رہا سرمہ بنا ٹوٹی قیامتلیکن کوئی شکوہ نہ کیا واہ شرافت
ابھرتا دبتا مچلتا بپھر کے بڑھتا ہواکبھی اترتا ہوا اور اتر کے چڑھتا ہوا
تمہارے رنگ مجھ میں اور گہرے ہوتے جاتے ہیںمیں ڈرتا ہوں
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کاجو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
میرے ماضی کو اندھیرے میں دبا رہنے دومیرا ماضی مری ذلت کے سوا کچھ بھی نہیں
میں سلگتے ہوئے رازوں کو عیاں تو کر دوںلیکن ان رازوں کی تشہیر سے جی ڈرتا ہے
ٹوٹتا بھی ہے ڈوبتا بھی ہےپھر ابھرتا ہے، پھر سے بہتا ہے
یہ دنیا ایک ہی دنیا ہےسب اک داتا کے بندے ہیں
ڈرتا ہوں کہیں خشک نہ ہو جائے سمندرراکھ اپنی کبھی آپ بہاتا نہیں کوئی
تیری رسوائیوں سے ڈرتا ہوںجب ترے شہر سے گزرتا ہوں
ڈستا نہ سانپ بن کے مجھے شوکت و حشمتم میرے لال تھے مجھے کس سلطنت سے کم
ڈوبتا ہے خاک میں جو روح دوڑاتا ہوامضمحل ذروں کی موسیقی کو چونکاتا ہوا
جھک رہی ہیں اب پلکیںڈوبتا ہے یہ منظر
ٹھونسا ہے جس میںکاغذ کا دستہ
یا سر شام ہی سو جاتے ہیں بھوکے پیاسےماں کی سوکھی ہوئی چھاتی کو دبا کر منہ میں
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہےپھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
کتنے آغاز گن چکا ہوں(میں اس سے ڈرتا ہوں جو یہ کہتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books