aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dagdage"
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتوڑ یہ عزم شکن دغدغۂ پند بھی توڑ
سنبھلے ہوئے تو ہیں پہ ذرا ڈگمگا تو لیںاور اپنا اپنا عہد وفا بھول جائیں ہم
کوئی ڈگمگا کے ہر دم کہتا ہے وائے لیجوکوئی ہاتھ اٹھا پکارے مجھ کو بھی ہائے لیجو
جیسے تختے کے ہم راہ دل ڈگمگائےوہی نو برس جو مرے اور ترے درمیاں
گن گنا کر نظر اٹھا کر پیصبح کا شیر دغدغہ کر پی
ایک انساں کی حقیقت کیا ہےڈگمگائے تو سہارا نہ ملے
ذرا بھی نہ اپنے قدم ڈگمگائےاٹھو آج خوشیوں کے ہم گیت گائیں
ادھر سے شاعر نشورؔ حیراں بھی اپنی سیروں میں جا رہا ہےقدم تخیل میں ڈگمگائے نئے شبابوں سے چوٹ کھائے
تمہارے ننھے منے پاؤں اکثر ڈگمگا جاتےقدم بھی لڑکھڑا جاتے
جیسے تختے کے ہم راہ دل ڈگمگائےوہی نو برس
مقام ایسے بھی ہیں جن پر قدم یوں ڈگمگائے تھےکہ شانوں پر رکھی ساری عمارت ڈول جاتی تھی
پلٹ دے زور بازو سےنا کشتی ڈگمگائے اس کی لہروں کے تلاطم پر
پھاندی بڑی سی جھاڑییوں ڈگمگا کے لڑکے
دو چینٹے کشتی کے مسافر بنے ہوئے ہیںڈگ مگ ڈگ مگ
ہر مشکل حالات اور ہر طوفان سےڈگمگا نا راستوں سے اور ان سرنگ سے
اور اس دھارے سنگ چلی ہےڈگ مگ ڈگ مگ جیون ناؤ
ابھی سب دغدغہ مٹ جائے یہ صیاد و گلچیں کاجو ہم پیدا شعور زندگیٔ گلستاں کر لیں
کہ چاندنی کی کشش غضب ہےسفینۂ شوق و شعر دنیائے نور میں ڈگمگا رہا ہے
تم بن میرا جیون پھیکامن کی نیا ڈگ مگ ڈولے
اب ڈگمگا رہا ہے ارادہاور میں خاموش ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books