aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dahe"
آراستہ جن کے لیے گل زار و چمن تھےجو نازکی میں داغ دہ برگ سمن تھے
لگن اسے ہے کہ سب مالک وطن ہو جائیںقفس سے چھوٹ کے زینت دہ چمن ہو جائیں
پھر زمیں بن گئی غیرت دہ گل زار نعیم
بربط نواز بزم الوہی ادھر تو آدعوت دہ پیام عبودی ادھر تو آ
میں زندگی ہوں زندگی یہ ہے مرا نام و نشاںجنبش دہ برگ و ثمر
وادیوں میں تو، بیابانوں میں تو، بستی میں تورونق ہر محفل و زینت دہ ہر انجمن
پیام زندگی کچھ حوصلہ ساماں بھی ہوتا ہوبہار زندگی غیرت دہ جنت تو ہو لیکن
تاثیر دہ فغاں نہیں ہےجز جبر نفس یہ زندگانی
ہے یہی وجہ انقلابمژدہ دہ ثبات بھی
بول بالا ہو ترا ملک کے ہر گوشے میںتیری لو زیب دہ انجمن دل ہو جائے
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نےدہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
تھی نہ کچھ تیغ زنی اپنی حکومت کے لیےسر بکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
سینۂ دہر کے ناسور ہیں کہنہ ناسورجذب ہے ان میں ترے اور مرے اجداد کا خوں
کبھی کوئی بھی پر ہو کوئی بہمنؔ یار یا زینوؔتمہیں بہکا نہ پائے اور بیرونی نہ کر ڈالے
عرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میںہم کو رہنا ہے پہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہے
اور دبے دبے لہجے میں کہے تم نے اب تک بڑے درد سہےتم تنہا تنہا جلتے رہے تم تنہا تنہا چلتے رہے
چمن دہر میں روح چمن آرائی ہوطلعت مہر ہو فردوس کی برنائی ہو
سرت گردم توہم قانون پیشیں ساز دہ ساقیکہ خیل نغمہ پردازاں قطار اندر قطار آمد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books