aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dahshat"
لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بالقدم کا تھا دہشت سے اٹھنا محال
اپنی تنہائی جانکاہ کی دہشت کے سوا!لکھ رہا ہوں تجھے خط
اک خلا ہے کہ مری روح میں دہشت کی طرح اترا ہےتیرا ننھا سا وجود
جلسہ گاہوں میں یہ دہشت زدہ سہمے انبوہرہ گزاروں پہ فلاکت زدہ لوگوں کے گروہ
ایسا آسیب زدہ شہر کہ دیکھا نہ سناایسی دہشت ہے کہ پتھر ہوئے سب کے بازو
مٹی پہ جو گرا ہے وہ قطرہ حسین ہےدہشت دلا رہی ہیں چٹانیں تو کیا ہوا
مضمحل ساعت امروز کی بے رنگی سےیاد ماضی سے غمیں دہشت فردا سے نڈھال
ایک انار کا پیڑ باغ میں اور گھٹا متواری تھیآس پاس کالے پربت کی چپ کی دہشت طاری تھی
دہشت فردا سے تھرائے گا جب ان کا غرورحال سے تو ہوگی راضی خوف مستقبل سے دور
ہم نے رکھی ہے یہاں امن و اماں کی بنیاداپنی فطرت میں نہیں دہشت و دنگا و فساد
ایسے ہر منظر کے بعد اک سناٹا چھا جاتا ہےیہ سناٹا طبل و علم کی دہشت کو کھا جاتا ہے
اپنی تنہائی جانکاہ کی دہشت کے سوادل خراشی و جگر چاکی و خوں افشانی
عبرت و دہشت کا خنجر ہے دل غم ناک پرہائے یہ بے دم پڑا ہے کون ٹھنڈی خاک پر
سانس دہشت سے زمیں کی آسماں روکے ہوئےمفلسی مردانہ لہجے کی عناں روکے ہوئے
تمہارے حکم کو جو ماننے میں دیر کرتے ہیںتم ان کو اپنی دہشت سے ڈراتے ہو
جسارت کو یہی دہشت گری کا نام دیتی ہےیہ ہم سایے کو خود ہی جنگ کا پیغام دیتی ہے
نہ شہرت و مقبولیت نہ اچھی امیج مانگوں گانہ قرض کے بوجھ نہ خوف نہ دہشت سے
پہن کے اپنے دیش کی وردیجڑ سے مٹا دیں دہشت گردی
تو غدار کہنے کا مطلب مسلماں ہوں میں بھیمسلمان یعنی کہ دہشت جہالت غلاظت کی پہچان ہوں میں
جب ذوق عمل کا سر چشمہ بے معنی ہذیانجب دہشت ہر لمحہ جاں کند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books