aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dai"
زر دام درم کا بھانڈا ہے بندوق سپر اور کھانڈا ہےجب نایک تن کا نکل گیا جو ملکوں ملکوں ہانڈا ہے
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
اخوت کے وہ دریا تھے محبت کے وہ ساحل تھےاہنسا کے وہ داعی تھے وہ یکجہتی کے قائل تھے
ہے آدمی ہزاروں کا اور ایک پائی کاآدھا ہے اپنی ماں کا تو آدھا ہے دائی کا
مجھے موہوم لفظوں کا شناسائی نہیں بننامجھے اس کار پر اسرار کا داعی نہیں بننا
کیا مری مشق سخن توحید کی ازلی شناساو قرض کے بگتاشن کی داعی نہیں ہے
ہزاروں درس گاہیں داعئ اقدار انساں ہیںسیہ سڑکوں پہ کاریں ہیں فضاؤں میں ہیں طیارے
آپ علم کے داعیآپ سوچ کے رہبر
ابھی ابھی تھوڑی دیر پہلے مجھے ایک زبردست قے ہوئی تھیدائی آئی تھی
یہ دائی کی مدد کے بنا بھیبچے جن سکتی ہیں
منصفی کے داعیبے یقین موسم بانٹتے ہیں گھر گھر
یہ کیسے ہوگا کہ میں بھیڑیوں سے ڈر جاؤںمری سرشت میں شامل ہے لڑ کے مر جاؤں
تو ہی کہہ دے کہ اکھاڑا در خیبر کس نےشہر قیصر کا جو تھا اس کو کیا سر کس نے
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹزندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
امرا نشۂ دولت میں ہیں غافل ہم سےزندہ ہے ملت بیضا غربا کے دم سے
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتامیں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتاکسی کو آزمانے سے
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
غرض تصور شام و سحر میں جیتے ہیںگرفت سایۂ دیوار و در میں جیتے ہیں
یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محلیہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books