aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dajjaal"
ملی گڈے سے رعنائی و زیبائی وراثت میںخر دجال سے ملتی ہے صورت میں ملاحت میں
یہاں کانا تو بینا شخص پر بھی راج کرتا ہےیہ کانا کیا کوئی دجال ہے
آ گئے دہلی میں جب سے آدمی پاتال کےہو گئے مغرور مالک ہر خر دجال کے
زہر ہی زہر ہے دنیا کی ہوا تیرے لیےرت بدل ڈال اگر پھولنا پھلنا ہے تجھے
تو جان لینا کہ ہر پتنگے کے ساتھ میں بھی بکھر چکا ہوںتم اپنے ہاتھوں سے ان پتنگوں کی خاک دریا میں ڈال دینا
چلتا ہے آدمی ہی مسافر ہو لے کے مالاور آدمی ہی مارے ہے پھانسی گلے میں ڈال
کاٹ کے ڈال دیا جلتے الاؤ میں اسے
کمبخت جوانی ڈال گئیگھر پر ہی رہی یا گھر سے گئی
آج ہم اپنے دونوں ہاتھجیبوں میں ڈال کر چلیں گے
دیتے ہیں اس کے ناچ کو ٹھٹھے کے بیچ ڈالناچے ہے وہ تو فرش کے اوپر قدم سنبھال
جو میری آنکھوں میں آنکھیں کبھی نہ ڈال سکینہ اپنے ہاتھوں سے مجھ کو کبھی اچھال سکی
یہ دھڑکنوں کی زباں بولتے ہوئے ابروکمند ڈال رہے ہیں مرے خیالوں پر
جب پڑے ان پہ گردش افلاکاپنی آسائشوں پہ ڈال دے خاک
گلے میں ڈال کے بانہیں جو جھول جاؤ گیمیں آسمان کے تارے بھی توڑ لاؤں گا
پتلی جہاں کسی نے دال اور کڑھی پکائیمکھی نے ووہیں بولی آ اونٹ کی بلائی
مری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جب مسکراتی تھیمرے ظلمت کدے کا ذرہ ذرہ جگمگاتا تھا
آ مری روح پہ بھی ڈال دے اپنا پرتوزندگی کی یہ حسیں آگ مجھے بھی دے دے
سکون جنبش و رم تک تمام شعلہ ہےمگر وہ شعلہ کہ آنکھوں میں ڈال دے ٹھنڈک
جب تلک رشوت نہ لیں ہم دال گل سکتی نہیںناؤ تنخواہوں کے پانی میں تو چل سکتی نہیں
کس قدر تم پہ گراں ایک فقط ناری ہےدال روٹی جسے دینا بھی تمہیں بھاری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books