aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dam-ba-KHud"
دم بخود رہ گیا
دھڑکنیں تھم گئیںزندگی دم بخود ہے
دم بخود سارے مکاںایسے نظر آتے تھے
ہوا بھی سرسرانا بھول کرہے دم بخود سی
سانس روکے دم بخود حیراںسمندر کی اداسی دیکھتی ہے
شام کی دم بخود ہواؤں پرصبح کا انتظار بھاری ہے
دم بخود ہےابلنے لگیں سبزیاں پھول پھل گوشت دالیں اناج
ہونٹوں کی لمبی سیڑھیوں پر دم بخودپلکوں کی جنبش میں
دم بخود سا ہےکسی مشاق ہاتھوں نے نہ بویا ہے
بے کسی نوحہ گریکارخانوں میں مشینیں دم بخود
لیکنپرانے لفظوں کی پائمالی نے دم بہ خود کر دیا ہے مجھ کو
تصویریں اب اپنی بستیوں میںدم بخود سہمی ہوئی نادم پڑی ہیں
دم بخود ہوں جھلملاتی سوچ میں کھویا ہواوہ قریب آتی ہے
اپنے اپنے زاویے پر منجمددم بخود رہتے ہیں محو انتظار
کوہ گراں پستے رہےساگر کی لہریں دم بخود ہوتی رہیں
جو کہکشاں سے الگ کھڑی ہےجو اپنے محور پہ دم بخود ہے
آج کی رات نہ بچ پاؤں گادم بخود سویا بھی ہوں جاگا بھی
پر سمیٹے دم بخود بیٹھی رہینہ جانے رات کے کتنے پہر بیتے
تیز نظروں کی زد میں لرزیدہ دم بخود ہیںمیں چیخ اٹھتا ہوں
ہم وہ انسان ہیںدم بخود جن کے شر سے ہے شیطان بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books