aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dam-e-rehlat"
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
تو مجھ کو خوف آتا ہےدم لمس پریشاں سے
حسن ابھی تک دام فریب تفرقہ و تفریق میں ہےعشق خلوص عام کا حامل کل بھی تھا اور آج بھی ہے
دم عمر رواں کا دائرہرکتا ہے اک لمحے پہ شاید ہر برس
''عالم تمام حلقۂ دام خیال ''ہے
اب یہ احساس دم فکر سخن ہونے لگااپنی ہی نظموں کا بھولا ہوا کردار ہوں میں
میں ہی نمرود ہوں فرعون مجسم میں ہوںمیں ہی موسیٰ ہوں دم عیسیٰٔ مریم میں ہوں
دم صبح بہاری ہے رخ خور پر نقاب افگنکسی آئینہ پر تار نفس جیسے بکھرتے ہیں
اے حفیظؔ ان نیند کے ماتوں کی منزل سے نکلکام ہے درپیش دام دیدہ و دل سے نکل
کوئی اور کب تھا مرے بغیرمگر اے رہین دم الست
جو کھنچ کے نزع میں دم آ گیا ہے اشکوں میںدم وداع ترا انتظار باقی ہے
مرجھا دیا جب درد کی شدت نے بدن کواور ہونٹ دم باز پسیں سے لرز اٹھے
گلشن یاد میں گر آج دم باد صباپھر سے چاہے کہ گل افشاں ہو تو ہو جانے دو
نرم دم گفتگو گرم دم جستجورزم ہو یا بزم ہو پاک دل و پاک باز
برق بے تاب کو خبر نہ ہوئیکہ ہے عمر دم شرر کتنی
بیٹھا تھا ایک روز میں آنگن کی دھوپ میںعالم تمام حلقۂ دام خیال تھا
قربانی ایسے حال میں امر محال ہےبکرا ''تمام حلقۂ دام خیال ہے''
صبا کے بھیس میں پھرتے ہیں لوٹنے والےیہ لوگ حلقۂ دام خیال کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books