aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dam-e-sitam"
صیاد آپ حلقہ دام ستم بھی آپبام حرم بھی طائر بام حرم بھی آپ
جبر سے ظلم سے ہم ڈر نہیں سکتے ہرگزساعت جہد میں شعلوں کی طرح جلتے ہیں
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
گھل پائے نہ نفرت کا یہاں زہر فضا میںپھیلا ہوا ہر دام ستم ہم نے اٹھایا
3معمور غم ہے دنیا دار الم ہے دنیا
با ہمہ غم بہ ہمہ لذت آزار ستمدیکھنا ٹھہرا مجھے آرزوئے وصل کا خوں
نہ جانے کتنے شہوں نے بہ فیض جبر و ستمگداز جسم جواں لب یہاں چرائے ہیں
مرنے والوں کا ماتم بھی کرتا رہایہ نفاق طرحدار اہل ستم تو روایت میں صدیوں سے منقول ہے
کبھی غنیم جور و ستم کے ہاتھوں کھائی ایسی ماتارض الم میں خوار ہوئے ہم بگڑے رہے برسوں حالات
بھانت بھانت کے چہرےدام ہم رنگ زمیں
فریب عہد ستم دو گھڑی کا مہماں ہےپھر اپنی بزم تمنا سجائیں گے ہم بھی
تختۂ مشق ستم قیدئ زنجیر ہوں میںسیکڑوں دشمن سفاک لگے ہیں پیچھے
زمیں ایک مدت سےاس کار و بار ستم میں گھری ہے
چھایا تیرا فسوں عرصۂ دہر میںزیر دست ستم جو رہا شہر میں
دکھ بھری خلق کا دکھ بھرا دل ہیں ہمطبع شاعر ہے جنگاہ عدل و ستم
یہ در و بام ہوس تمکنت قصر ستمرات کٹ جائے گی کھل جائے گا ظلمت کا بھرم
پھر رہا ہے مری نظروں میں سراپا تیراآہ و قید ستم اور بڑھاپا تیرا
رازداں داستان ستم کے
ثنائے جبر و ستم ہے ادب کا شہ پارہخلوص فکر و نظر عیب ہے فسانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books