aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dar-ba-dar"
کیا وہ ڈر جائے گی
ایسے لگتا ہے کہ صحرا ہے کوئیدور تک پھیلی ہوئی ریت کو جب دیکھتا ہوں
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
باغ چھوڑ کر اپنادر بدر بھٹکتا ہو
در بدر پھرایا ہےجانے کب یہ ہوش آیا
نہیں کوئی مری منزل پہ ہے سفر درپیشہے گرد گرد عبث مجھ کو در بہ در پیش
شہر میں در بدر بھٹکتا ہےتیرا کاندھا ملے تو سر ٹیکوں
در بدر خاک بسر سوچتی ہے
اک بگولے کی ماننددربدر پھروں گا میں
در بدر پھر رہے ہومیں جگنو ہوں میں نے کہا
ایک دوجے پہ آسرا کریں گےہم سفر در بدر رہا کریں گے
سزا وہ تم کو خدائی دے گیمجھے تلاشوگی در بہ در تم
تم بھی تھے در بہ درلوگ تھے بے خبر
در بدر پھراتا ہےسو جتن سکھاتا ہے
ہوا سلاخوں سے سر پٹخ کرگلے میں پھندا لیے یوں ہی در بدر پھرے گی
رینگتی پھر رہی ہیںدر بہ در کوچہ کوچہ گلی در گلی
تو ایک رات ملی سوگوار سہمی ہوئیتو ایک خواب ملا در بدر بھٹکتا ہوا
بتا قوم غافل یہ کیا ماجرا ہےترے بچے کیوں در بدر مانگتے ہیں
ڈائننگ ہال نےگوریا اپنے جھنڈ کے ساتھ در بدر ہو گئی
اور ہر روز ترے خواب لیے آنکھوں میںدر بہ در گھومتا پھرتا ہوں کہ دن کٹ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books