تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daraaziyaa.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "daraaziyaa.n"
نظم
تم سمجھتی ہو کہ ہیں پردے بہت سے درمیاں
میں یہ کہتا ہوں کہ ہر پردہ اٹھا سکتا ہوں میں
اسرار الحق مجاز
نظم
اب! مرے تمہارے جو درمیاں میں ہے فاصلہ، وہ ذرا سا ہے،
وہ مٹا سکو، تو غرور ڈھاتی بلندیوں کو پھلانگ دو!