aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dard-e-be-dard"
نہ شور آرزو نے راہ پائینہ درد بے خودی تھی نے رسائی
مستقل اک خلشدرد بے نام جس کو کہیں
یہ قرب روح بھی کتنا عجب معما ہےسکون دل بھی ہے اور درد بے مداوا ہے
دل سلگ اٹھتا ہے اپنے بام و در کو دیکھ کرپھیلنے لگتی ہیں جب بھی شام کی پرچھائیاں
مرا درد نغمۂ بے صدامری ذات ذرۂ بے نشاں
شیشۂ مہ سے چھلک کر مئے تند و بے درداس کے ماتھے سے چرا لیتی ہے سونے کی ڈلک
زمیں بے درد ہےنا مہرباں ہے آسماں
بہت بے درد لمحہ تھابہت ہی یاد آتا ہے
اپنی اقدار سے تصادم خیزدرد احساس کی نمو خیزی
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
ہم نے تو دونوں کو دیکھا دونوں ہی بے درد کٹھوردھرتی والا انبر والا پہلا چاند اور دوجا چاند
کہاں تک سانس کی ڈوری سے رشتے جھوٹ کے باندھیںکسی کے پنجۂ بے درد ہی سے ٹوٹ جانے دو
درد و غم حیات کا درماں چلا گیاوہ خضر عصر و عیسیٔ دوراں چلا گیا
کس سے اس درد جدائی کی شکایت کہیےیاں تو سینے میں نیستاں کا نیستاں ہوگا
وہ درد آرزوجو لرزہ بر اندام تھا پہنائے عالم میں
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
اے شخص جو تو آکر یوں دل میں سمایا ہےتو درد کہ درماں ہے تو دھوپ کہ سایا ہے؟
تڑپتی تھی صفورہ درد زہ سےاور موسیٰ کو
درد دل سو بھی چکا ڈھل بھی چکا وصل کا چاندانجم صبح کھلا ختم ہوا شب کا سفر
یہ درد دل مجھے جینے نہیں دیتا ہے میری ماںکہاں جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books