aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dard-e-talab"
اپنی اقدار سے تصادم خیزدرد احساس کی نمو خیزی
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
کس سے اس درد جدائی کی شکایت کہیےیاں تو سینے میں نیستاں کا نیستاں ہوگا
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
اے شخص جو تو آکر یوں دل میں سمایا ہےتو درد کہ درماں ہے تو دھوپ کہ سایا ہے؟
تشنگی وجہ طلبذوق طلب حسن طلب
ذوق طلب کے بھی ہیںمعیار عجب
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدممختصر کر چلے درد کے فاصلے
یہ زخم طلب یہ نا مرادیہر بت کے لبوں پہ ہے تبسم
تو دیکھ ترے دل میں ہے سوز طلب کتنامت پوچھ دعاؤں میں یہ بے اثری کیوں ہے
بیتاب ہو کے دست طلب جب کیا درازحاصل جو سامنے تھا بہت دل خراش تھا
فقیری میں یہی اسباب ہستی تھا یہی درد تہہ جام تمنا تھایہی ساماں بچا لیتے تو اچھا تھا
سجدۂ طلب چمکاحرف کنج لب چمکا
کہاں یہ قطرہ مثال دریاکہاں مری منزل طلب ہے
دیوار گریہ سے لے کرچشم طلب کے پار تلک
تیرے معصوم خوابوں کا دست طلبہاں ہوا بھی گلابی ہے اب
کس زمیں سے مرا تعلق ہےکون حسن طلب بتائے گا
دیار غیر میں تم کو کہاں میں ڈھونڈوں گایہ ختم عہد طرب ہے مرے گلے لگ جاؤ
یہ مردہ اونٹ جو صحرا کے زرد رنگوں میںکسی نے دشت طلب میں سجا کے رکھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books