aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dark"
مارکس کے علم و فطانت کا نہیں کوئی جوابکون اس کے درک سے ہوتا نہیں ہے فیض یاب
بے گناہی کی سزا تھی کہ وہ سچ کا انعامرسن و دار کے منبر پہ بٹھایا مجھ کو
ترے درک و ہوش و حواس کیمرے وجد و وہم و قیاس کی
دل وجود کا درک دروں ہے راہ نجاتکمال عشق ہے بیزار رنگ ظاہر سے
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھییاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھاہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سےمیں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتاکسی کو آزمانے سے
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستورنشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
غرض تصور شام و سحر میں جیتے ہیںگرفت سایۂ دیوار و در میں جیتے ہیں
یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محلیہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہمدار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
فسانہ در فسانہ در فسانہ در فسانہ ہےہمارا باہمی رشتہ جو حاصل تر تھا رشتوں کا
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
اس جان حیا کا بس نہیں کچھ بے بس ہے پرائے بس میں ہےبے درد دلوں کو کیا ہے خبر جو پیار یہاں آپس میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books