aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daruud"
جسم کو کر عرق سے نم آلودتاکہ شبنم پڑھے لہک کے درود
کارواں جن کا لٹا راہ میں آزادی کیقوم کا ملک کا ان درد کے ماروں کو سلام
درود دوستی سے پیشتردائیں طرف کے ہاتھ کی انگلی اٹھا کر
کبھی کبھی کسی پتے کا دل دھڑکتا تھاکبھی کبھی کوئی کونپل درود پڑھتی تھی
درود و صلوٰۃ پڑھتے آئےوہ ہم تھے جو گھروں سے نکلے
بزرگ مقدس کے نام مقدس پہ بھیجیں درود و سلامسبھی خاص و عام
وظائف و درود و مناجات کےاک ربن میں بندھے
آج مدھم سی ہے آواز درودآج جلتا ہی نہیں مندر میں عود
جس طرح چاک زندگی پہ وجودجس طرح آل احمدی پہ درود
تجھ پر اپنا آپ لٹائیںمصحف اور درود
دیار عشق کی درگاہ پر فقط مجھ کوتمام عمر درود و سلام پر رکھ دو
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھییاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستورنشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدممختصر کر چلے درد کے فاصلے
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
اس جان حیا کا بس نہیں کچھ بے بس ہے پرائے بس میں ہےبے درد دلوں کو کیا ہے خبر جو پیار یہاں آپس میں ہے
اقبالؔ کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میںمعلوم کیا کسی کو درد نہاں ہمارا
آنکھوں کے دریچوں پہ کسی حسن کی چلمناور دل کی پناہوں میں کسی درد کا ڈیرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books