aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-e-sabaa"
متاع دست صبا ہو کہ نقش فریادیہر ایک زخم میں درد عوام کی خوشبو
سنا ہے دست صبا خنجر اجل لے کرکسی چراغ کی رخشندگی کو لوٹ گیا
دست نازک میں دست صبا ادھ کھلیخواب آلود آنکھوں میں افسانے
ذات کے کسی بیابان میں تھادست صبا نے دستک دی تو
آنکھوں سے لگایا ہے کبھی دست صبا کوڈالی ہیں کبھی گردن مہتاب میں باہیں
میں گل نہیںمجھے دست صبا سے کام نہیں
جو ہار بیٹھے گی ضبط خلقتصباؔ کہاں پھر بھرم رہیں گے
صبائے خوش خرام کونیا چلن سکھائے گا
نہ کوئی دست صبا تھا نہ کہیں بوئے حبیببام در بام تھی بے مہر نگاہوں کی صلیب
''مجبوری و دعویٔ گرفتارئ الفتدست تۂ سنگ آمدہ پیمان وفا ہے''
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
دست صبا فضائے ادب پر رہا محیطتہذیب ساکنان چمن مدتوں ہوئی
ان کو بکھیرا ان کو اڑایادست خزاں نے موج صبا نے
اے باد صبا باد صبا باد صبا چل
کچھ نہ دے گادست صدا میں
نگاہ جس سے ملاؤ تو آنکھ دکھنے لگےکسی ادا میں ادائے خرام بادصبا
اے صبا جھوم کے چلتجھ کو چمن زار ملا
ماہ و انجم کی ضیا سےنکہت باد صبا سے
چاندنی میں نوحہ خواںاجنبی کے دست غارت گر سے ہیں
یہ دست بے ضرر میںخنجر قاتل اگاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books