aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dau.dii"
مالن گلے کی ہار ہو دوڑی لے ڈالیاںسقا کھڑا سناتا ہے باتیں رزالیاں
اتنے میں اک بڑھیا مائیدوڑی دوڑی اندر آئی
فضائے چرخ میں دوڑی ہوئی تھی روح ظہوربساط خاک پہ چھایا ہوا تھا رنگ نمود
ایک ہی چیخ نے اس کی پل میں ساس بہو کا جھگڑا چکایادوڑی بہو مرے لال ہوا کیا ساس پکاری ہائے خدایا
جوں ہی دستر خوان لگایاگاؤں کا گاؤں دوڑا آیا
صبح سلونی گرم چائے کی پیالی لے کر دوڑیکیسا تھر تھر کانپ رہے ہیں ہائے دسمبر بابا
آصف دوڑے واصف دوڑےنیلو دوڑی صابر دوڑے
اک بچی دوڑی جاتی ہےاک خواہش اڑتی جاتی ہے
ریل چھکا چھک آگے دوڑیریت اڑاتی پہنچی روہڑی
روز کی طرح دوڑی دوڑی میرے پاس آئےمیرے گلے میں بانہیں ڈال کر پوچھے
وہ گھبرا کے ہر ہر طرف خوب دوڑیمگر پھر بھی چھینکوں سے فرصت نہ پائی
اب اک سقہ مشک اٹھائےاب کشتی سی دوڑی جائے
جب دریا میں آگ لگیدادا کی یہ بات سنی تو بجلی دوڑی آئی
سینہ و سر شکم اور زیر شکمایک دیوانہ گر خواہش زیست اعضا میں دوڑی ہوئی
دفعتاً بدلی کا منہ سرخ ہوا اور حیادوڑی خوں بن کے رگ و پے میں کہ گلنار ہوئی
بلی پیچھے کتا دوڑاچنو منو گڈو پپو
بہت گھبرائی سسیؔ جب نہ پنوںؔ سیج پر دیکھاوہ دیوانی ہوئی دوڑی ادھر پوچھا ادھر دیکھا
وہیں اک زندگی کی لہر سی دوڑی نظر آئیتری شعلہ نوائی پر ہیں چپ شبنم ستاں والے
اتنے میں پھر آہٹ پائیدوڑی دوڑی باہر آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books