aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dau.dtaa"
چلا کے آدمی کو پکارے ہے آدمیاور سن کے دوڑتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
ڈوبتا ہے خاک میں جو روح دوڑاتا ہوامضمحل ذروں کی موسیقی کو چونکاتا ہوا
یاد ایام سلف سے دل کو تڑپاتا ہوں میںبہر تسکیں تیری جانب دوڑتا آتا ہوں میں
دوڑتا ہوگا ہر اک جانب فرشتہ موت کاسرخ ہوں گے خون کے چھینٹوں سے بام و در تمام
تجھے چلانے کے واسطے جوہر ایک موسم میں دوڑتا تھا
مستی میں دوڑتا ہے رکشا لیے سڑک پرنغمہ کوئی سریلا اب گنگنا رہا ہے
نکما کر دیا ہے کاہلی نے گو ہمیں لیکنرگوں میں ہے ہماری خون ابھی تک دوڑتا پھرتا
خون رخ پر دوڑتا ہوگا تری آواز سےتجھ کو پالا ہوگا تیری ماں نے کس کس ناز سے
کھانے میں کوئی چیز بھی خالص نہیں رہیجسموں میں دوڑتا ہے لہو ڈالڈا کے ساتھ
گھڑی کی سوئیوں کو روکنے سے دوڑتا اور ہانپتا سورج مثال نقش پاافلاک پر جم جائے گا
یہ سرمئی سی شامرگوں میں جس کی دوڑتا ہے خوں شفق کے لالہ زار کا
بھاگتا دوڑتا رہتا تھا بڑے شہروں کی سمتہاں بڑے شہروں کی سمت
وہ پھر نعرہ لگاتا دوڑتا بجلی کی تیزی سےمقدس آیتوں والا علم ہاتھوں میں لے لیتا
رگوں میں دوڑتا ہے جولہو تو ایک جیسا ہے
آ رہا ہے اک ستارہ آسماں سے ٹوٹ کردوڑتا اپنے جنوں کی راہ پر دیوانہ وار
رگوں میں دوڑتا پھرتا لہو پھر تھم گیا ہےہوائیں تیز ہیں سانسوں کی ہلچل رک گئی ہے
وادیوں میں دوڑتا ہوںکہیں پہ پیر پھسلتا ہے اور دھڑام سے نیچے کالی کھائیوں
مجھ کو اپنی موت کی دستک نے زندہ کر دیا ہےدوڑتا پھرتا ہوں
اپنے بغل میں پاتامانو مجھ سے دوڑ لگا رہا ہے
یہ سیل رواں آرزو کے گھروندے کی بنیاد کو چاٹ لے گااگر دوڑتا وقت میری طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books