aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daur-e-paimaana"
مگر وطن بھی چھٹا دورؔ دل کی دل میں رہییہ بمبئی بھی نہ ہو خواب دیگراں کی طرح
اور کس کس کو اے دورؔ الزام دوںکچھ پسیجا تو ہوگا خدا کا بھی دل
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
غم کو خود آکر بہا جائے گی موج سروردیکھتا کیا ہے اٹھ اور فکر مے و پیمانہ کر
ملک کو حاصل ہو آزادیختم ہو دور ستم ایجادی
مٹا دیتا ہے دم میں نخوت نمرود اک مچھرکبھی ایسا بھی دور گردش ایام آتا ہے
میں نے اک دن خواب میں دیکھا کہ اک مجھ سا فقیرگردش پیمانۂ امروز و فردا کا اسیر
نہ وہ دل رہا نہ وہ جی رہانہ وہ دور عیش و خوشی رہا
ترچھی نظریں تیکھی چتوندور جوانی خاص ہے سیزن
جانے کس دور الم ناک سے لے کر اب تکتو کڑے وقت کے زندانوں میں خوابیدہ ہے
رنگینیٔ بہار تھی جس دل میں جلوہ ریزاب اس میں دور فصل خزاں ہے ترے بغیر
ظلم کا سد باب کب ہوگاختم دور عذاب کب ہوگا
گیا دور سرمایہ داری گیاتماشا دکھا کر مداری گیا
دور افلاطونؔ و تلسیؔ داس سے اقبالؔ تکہسٹری کل شاعروں کی اس کمیٹی نے پڑھی
دور تکمیل بہار آئے گا آئے گا ضرورانتظار اور کرو اور کرو اور کرو
وہ چاندنی کی حسیں وادیوں میں رقصاں ہیںوہ دور پیکر روماں جنوں بداماں ہیں
پھر ذرا سا ہوش آیادور نو عمری گیا تو آنکھ سے پردہ ہٹا
یہ دور شام و سحر وقت کا یہ پیمانہیہ انقلاب بہار و خزاں کا افسانہ
دور پازیب کی چھم چھم ہےچمکتی شے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books