تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dawai"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "dawai"
نظم
اسی مالک کو پھر حلوے کی دعوت پر بلاتے ہیں
وہ حلوہ خوب کھاتے ہیں اسے بھی کچھ کھلاتے ہیں
سید محمد جعفری
نظم
ڈکارتی ہیں ہماری تائی ہمیشہ پیتی ہیں وہ دوائی
بڑا سا تکیہ ہے سر کے نیچے بدن کے اوپر ہے اک رضائی
عبدالقادر
نظم
اس ظلم و ستم کو لطف و کرم اس دکھ کو دوا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا