aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "der"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیںاپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم
کوئی ابر اڑے کسی قلزم سے رس برسے مرے ویرانے پرکوئی جاگتا ہو کوئی کڑھتا ہو مرے دیر سے واپس آنے پر
اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کوفکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
یہ نہ سمجھنا میرے ساجندے نہ سکی میں ساتھ تمہارا
شہر سے دور کسی گاؤں میں رہ جانے کاکھیت کھلیانوں میں باغوں میں کہیں گانے کا
تا دیر میں سوچتی رہی تھیکس ابر گریز پا کی خاطر
دکھ جو پہنچے تھے تم سے کسی کو کبھیدیر تک اب جگانے لگے ہیں تمہیں
سرخ و کبود بدلیاں چھوڑ گیا سحاب شب!کوہ اضم کو دے گیا رنگ برنگ طیلساں!
دیر تک آنکھوں میں چبھتی رہی تاروں کی چمکدیر تک ذہن سلگتا رہا تنہائی میں
وہ لوٹتا ہے کہیں رات دیر کو دن بھروجود اس کا پسینے میں ڈھل کے بہتا ہے
اور اتنی دیر تک دیکھوکہ بینائی پگھل جائے
کچھ دیر کو تیرے لیےآنسو اگر لہرا گئے
تم پریشان نہ ہو، باب کرم وا نہ کرواور کچھ دیر پکاروں گا چلا جاؤں گا
لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بالقدم کا تھا دہشت سے اٹھنا محال
دیر تک دیکھتی رہ جاتی ہےمیرے اس جھونپڑے میں کچھ بھی نہیں
القصہ بہت طول دیا وعظ کو اپنےتا دیر رہی آپ کی یہ نغز بیانی
اس کو شبہ تھاوہ خواجہ سراؤں سے زیادہ دیر مقابلہ نہیں کر سکتا
تیری چاہت میں میں اس درجہ بھی کھو جاتا تھاتیری بینچوں پہ ہی کچھ دیر کو سو جاتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books