aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dev-haikal"
زندگی کی بے ثباتی کا خوفدیو ہیکل جلاد کی صورت مجسم ہو کر
یہ پہاڑی کسی دیو ہیکل فرشتے کا جوتا ہےتم کتھئی چھال کے تنگ موزے میں
جنگلوں کے نشان ڈھونڈھتی چلی جاتی ہوںیہ راتوں رات کنکریٹ سے بنتے ہوئے دیو ہیکل پل
شہر کی سب سے بڑی ہوٹل کی چھت پراس کا سر منڈلا رہا تھا
غم زندگی کو کہاں تک دعا دیںحقیقت بھی اب بن گئی ہے فسانہ
کچھ دیر حقیقت کو چھپایا بھی تو پھر کیاجھوٹوں نے جو سچوں کو چڑھایا بھی تو پھر کیا
دیکھ ہیجان سے لرزاں ہیں یہ عارض کی رگیںآج اس جنس گراں بار کو ارزاں کر لیں
دیکھ حیران نہ ہووقت حیرانی پہ مجبور ہے معلوم نہیں ہے اس کو
مدتوں بعد اسے دیکھ کے حیران ہوئےشکل بھی یاد نہ تھی
مجھے حیرت ہےکہتے ہو کہ
میں کہانی کے محل میں اترتی گئیپریاں دیو غلام سہیلیاں شہزادے
مگر یہ دیکھ کر حیران ہوتی ہوںنہ جانے کیوں
ماں نے بچے کو یہ سمجھایا بہت دیر تلکاے نئے سال ترے جشن طرب کا مطلب
میں بندی قربانضد نہیں کرتے میری جان
جیسی ہیئت مجھے چاہے دےہاں مگر
ماہ و سال سے تھوڑا ہٹ کےدشت اور در سے دور
دیو قامت اور پر ہیبتاندھیرے پر نظر ڈالی
سچے کی ہو جے جے کارجھوٹے کا جیون بے کار
تھوڑی دیر کو ساتھ رہے کسی دھندلے شہر کے نقشے پرہاتھ میں ہاتھ دیے گھومے کہیں دور دراز کے رستے پر
بڑی حیران کن ہےحقیقت خواب ہے یا خواب سے آگے کی منزل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books