aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhaat"
لہو تھوکتی عورت دھات نہیںچوڑیوں کی چور نہیں
دھات اور پتھر کے بتگوشۂ دیوار میں ہنستے ہوئے!
اب خوب ہنسے گا دیوانہاب پیلی دھات کی بیماری
سنگ مرمر کے بت، دھات کے آدمیسرد و سنگین عظمت کے پیکر
دھاتوں میں ہے بڑے کام کیبھلا کون سی دھات
یہ دھات ہے بولان کییہ اون چولستان کی
پتھر بن کرمحلوں اور قلعوں کے روپ میں ڈھل جائے گی
اداس پاؤں تھک گئےنہ جادوؤں کی بھیڑ تھی نہ لوگ تھے جو دھات کے بنے ہوئے حصار میں گھرے
دھات کے پرزے جو ہیں فرض شناس و ہشیاراے خدا یہ ترے سیاروں کے رکھوالے
لیکن اب یہ درخت تو جیسے سنگ سفید کا ہےاس کی شاخیں دودھیا دھات کی ہیں
دھات سے بنی چیزوں کوچمکانے والی پالش کے مرتبان
کیوں کوئی بے برق ذرہاک انوکھی دھات کے
دھات کا پرنالہ بہاشہر کو جاتی سیاہ کار سڑک بھیگ گئی
لاکھ کہو کالا دھن اس کو بن اس کے دنیا اندھیاریسب رنگ تماشے اس سے ہیں اس سے ہی رونق ہے ساری
پتھر کے کمرے میں اس نےمٹی دھات نمک کو
ٹوٹے تاروں کی دھات سے تیرے کنگن بنوائے جاتے تھےمجھے یاد ہے وہ دن تیری خدائی کے دن تھے
ہم محکوموں کے پاؤں تلےجب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراقڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books