aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dharne"
زمین جسموں سے ڈھک گئی ہےقدم تو کیا تل بھی دھرنے کی اب جگہ نہیں ہے
کہ اپنی عزت پہ نام دھرنے سے کوئی بھی فائدہ نہیں ہےاگر کبھی میں جدائیوں کا سبب بتاؤں
سبھوں کو لے کے کناری بزار میں آئےپھر موتی کٹرے پلٹھی کے لوگ سب دھائے
کہ جن میں قانون پاؤں دھرنے سے کپکپائےکنواری چیخیں
پیر دھرو گے دھرتی پر توعرش کو سر پہ دھرنے والی
تل نہ دھرنے کی جگہ پھر بھی پہنچنا ہے جسےاپنی ہر چیز سنبھالے ہوئے رہنا ہے جسے
پاؤں بھی دھرنے نہیں دیتاتو یہ خاموشی سی
اور دل کو بھر دیتے ہیںمیں قدم دھرنے سے ڈرتا ہوں
کڑی مسافت پہ پاؤں دھرنے سے پیشتر ہیگراں نقابیں الٹ رہے ہیں
وہاں پاؤں دھرنے لگے ہیںمیں اونٹوں کو لے آؤں واپس
فضاؤں میں گویا معلق ہوا ہوںکہیں دور تک پاؤں دھرنے کی خاطر زمیں ہی نہیں ہے
تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہوہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
بن کے سیماب ہر اک ظرف میں ڈھل جاتی ہےزیست کے آہنی سانچے میں بھی ڈھلنا ہے تجھے
کچھ موتی ڈھلکے ڈھلکے سےکچھ نقش یہ حیراں حیراں سے
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہارخون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
کوئی سانس بھرے مرے پہلو میں کوئی ہاتھ دھرے مرے شانے پراور دبے دبے لہجے میں کہے تم نے اب تک بڑے درد سہے
اب کوئی گھڑی پل ساعت میں یہ کھیپ بدن کی ہے کفنیکیا تھال کٹوری چاندی کی کیا پیتل کی ڈبیا ڈھکنی
جس کی نومیدی سے ہو سوز درون کائناتاس کے حق میں تقنطو اچھا ہے یا لاتقنطوا
یہ ڈھلکے بدن اور یہ مدقوق چہرےثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books