aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diary"
یہ ڈائری ہے اور اس میں پتے ہیں اور نمبراسے خیال سے بکسے کی جیب میں رکھنا
نہ جانے کس کی یہ ڈائری ہےنہ نام ہے، نہ پتہ ہے کوئی:
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہےجس میں تم لکھو
جو پڑھنے بیٹھو تو آنکھ مہکےوہ اچھے لفظوں کی ڈایری ہے
ردی اخبار کی طرحمجھے بیچ دیا گیا
میں اپنی نظم سے بھری ڈائری ہاتھ میں پکڑےتمہارے سامنے جب بھی پڑھنا چاہتا ہوں
کسی کا نام لکھ کر ڈایری کو خود چھپاناگیت لکھنا گنگنانا
ہولی وڈ کی اذان پر جاگےڈائری میں سدھار تھا لکھا
یہ لاش ہم سب کی طرح سورج کے ساتھ گردش میں کیوں نہیں ہے؟پڑھو تو اس ڈائری میں کیا ہے؟''
اس نے لکھا ہے وہ اپنی ڈائری میںسب کچھ نوٹ کر رہا ہے
ڈایری کے صفحوں میں کہیںگمنام سی ہو چکی تھی وہ
ڈائری کے یہ سادہ ورقاور قلم چھین لو
ڈایری روز بلاتی ہے مجھے لکھنے کوایک مدت سے کوئی شعر نہیں لکھا ہے
یہ تمہاری ڈایری کے اوراق پر لگا خون کیسایہ سگریٹوں کے ٹکڑے یہ چند پرانے خطوط
یہ پر ڈائری میں رکھنے کےیا لڑکیوں کے لیے
ہاتھوں میں قلم لے کرجب ڈائری میں کھولوں
میں اپنی شاعریاک ڈایری میں نوٹ کرتا تھا
وہڈائری میں خود ساختہ دکھ لکھتی ہے
ڈایری ملیجس کے پہلے صفحے پر درج تھا
اسے میں بھول جاؤں گیپرانی ڈائری کی شوخ تحریروں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books