aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diida-e-ibrat"
ہاتف کی دفعتاً یہ صدا آئی غیب سے''دیکھو اسے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہے''
خواب گہ شاہوں کی ہے یہ منزل حسرت فزادیدۂ عبرت خراج اشک گلگوں کر ادا
اے دیدۂ عبرت بیںایک طرفہ تماشا ہے
جو تخت کو نشان عبرت بنا دے
رزم بھی درس عبرت بھی ہمصدق کے زور سے
ہمیں درس عبرت دے گیاموت اور زیست کے درمیاں
ابھر آئے وہ ایوان مدائن کے کھنڈر آئینۂ عبرت
تصورشوخیاں مضطر نگاہ دیدۂ سرشار میں
دیدۂ نیم باز میںچشم فسوں طراز میں
ہے جہان گزراں خواب کا بالکل نقشہدیدۂ حضرت انساں کے لیے دھوکا سا
یہ نہر جس میں کبھی لہر بھی اٹھی ہوگیجو آج دیدۂ بے آب و نور ہے گویا
جلائے۔۔۔ دیدۂ بے خواب کی ہر راہ دروازےکی درزوں سے نکالے گا۔۔۔ خدا کی مہربانی اک
دیدۂ پر خوں سے کاسہ تک کی منزل کا بیاںزندگانی میں ہزاروں بار مر جانے کی بات
اس آس پر تکے جاتا ہے دیدۂ بے نورکبھی تو پگھلے گا یہ سنگ انتظار آخر
کلیاں بے زار ہیں شبنم کے تلون سے مگرتو نے اس دیدۂ پر نم کو تو دیکھا ہوتا
ہے کل کی خبر ان کو مگر جز کی خبر گمیہ خواب ہیں وہ جن کے لیے مرتبۂ دیدۂ تر ہیچ
ہر زخم ہنر سےہر دیدۂ تر سے
دور جا کر کس لیے تصویر عبرت دیکھیےاپنے قبلہ جوشؔ صاحب ہی کی حالت دیکھیے
سوچنے کے لیے شاید یہ مہ و سال نہیںاے مرے دیدۂ بے خواب محبت سے نہ بھاگ
جوانی امتحاں ہے زندگی کے درس عبرت کاجوانی ایک تحفہ ہے رضائے رب العزت کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books